کے پی کے میں ڈینگی کے سدباب کیلئے اقدامات تیز کردئیے گئے

 کے پی کے میں ڈینگی کے سدباب کیلئے اقدامات تیز کردئیے گئے

اسلام آ باد ( دنیا رپور ٹ ) ڈینگی خدشات کے پیش نظر سیکرٹری محکمہ صحت محمو د اسلم کی ہدایت پر ڈینگی کے سدباب کیلئے اقدامات تیز کر دیئے گئے ۔

سیکرٹری ہیلتھ محمود اسلم وزیر نے کہا حساس مقامات پر فوگنگ کیلئے تمام اضلاع کو ڈینگی کُش ادویات فراہم کردی گئی ہیں۔ گلیوں،محلوں میں فوگنگ، گھروں میں آئی آر ایس سپرے کیا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں