بھاٹا چوک منڈی میں 200بیمار جانوروں کا علاج

بھاٹا چوک منڈی میں 200بیمار جانوروں کا علاج

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک کی راولپنڈی میں مویشی منڈیوں میں ویٹر نری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا،

 ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی ڈاکٹر سعدیہ نے بتایا بھاٹا چوک مویشی منڈی میں 200 سے زائد بیمار جانوروں کا علاج اور 4 ہزار سے زائد جانوروں کا چیچڑ کے خلاف سپرے کیا جا چکا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں