آر سی بی واجبات، 30جون تک 10فیصد رعایت

آر سی بی واجبات، 30جون تک 10فیصد رعایت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے پرا پر ٹی اور ٹیکس سمیت دیگر وا جبا ت کی ادا ئیگی کیلئے 30جو ن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے عوام کیلئے مقررہ ٹائم فریم میں 10فیصدخصوصی رعا یت کا اعلان کیا ہے ۔

 بورڈ کے ترجمان کے مطابق بلز تقسیم کئے جا چکے ہیں اگر کسی کو بل نہیں ملا تو دفتر سے حاصل کر سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں