کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر سکیم لا رہے :وزیر زراعت پنجاب

کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر سکیم لا رہے :وزیر زراعت پنجاب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر سکیم شروع کی جا رہی ہے ، چھوٹے ، بڑے اور درمیانے ٹریکٹرز سبسڈی پر کاشتکاروں کو فراہم کیے جائیں گے ۔

 ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت عاشق کرمانی نے گرین ٹریکٹر سکیم کے جائزہ اجلاس میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں