ملزم کی دوران غسل ویڈیو بناکر لڑکی سے 8 سال تک زیادتی

ملزم کی دوران غسل ویڈیو بناکر لڑکی سے 8 سال تک زیادتی

راولپنڈی(احمد بھٹی)لڑکی کی نہاتے ہوئے خفیہ ویڈیو بناکر آٹھ سال تک مبینہ زیادتی۔ تھانہ بنی پولیس کو (س) بی بی نے بتایا کہ ہمسایہ میں آسیہ نامی خاتون اور اس کا بیٹا خضر حیات رہتے ہیں۔۔۔

 خضر حیات نے میری نہاتے ہوئے ویڈیو بنائی اور پھر مجھے بلیک میل کر کے 2017سے 2024تک پیسے لیتا رہا اور مجھ سے زبردستی زیادتی بھی کرتا رہا، ماں بیٹا اب تک 40لاکھ روپے مجھ سے لے چکے ہیں ۔پولیس نے ماں بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں