بیوی پر تیزاب پھینکنے والے کیخلاف مقدمہ

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (خبرنگار) بیوی پر تیزاب پھینکنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو (ش) بی بی نے بتایا کہ۔۔۔

میری شادی عمر سے 4 سال قبل ہوئی تھی جو اکثر مجھے مارتا پیٹتا ہے، گزشتہ روز اس نے مجھ پر  تیزاب پھینکا ،جس کے چھینٹے میری کمر پرگرے جس سے میں زخمی ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں