پراپرٹی مقدمات، 3 ماہ میں رہا ملزموں کا ڈیٹا مرتب کرنیکا حکم

پراپرٹی مقدمات، 3 ماہ میں رہا ملزموں کا ڈیٹا مرتب کرنیکا حکم

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہو جس میں جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاریاں یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے۔۔۔

 انہوں نے کہا کہ پراپرٹی مقدمات میں گزشتہ تین ماہ کے دوران رہائی پانے والے ملزمان کا ڈیٹا مرتب کیا جائے۔ کار اور موٹرسائیکل چوری کے ملزمان کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں، اشتہاری ملزمان کی زیادہ سے زیادہ گرفتاریاں کی جائیں، تفتیشی افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے گوشوارہ بنایا جائے گا، ہر تفتیشی افسر کی 24گھنٹوں کی کار کردگی چیک کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں