کوہسار یونیورسٹی میں سیاحت کے فروغ کیلئے تقریب

 کوہسار یونیورسٹی میں سیاحت کے فروغ کیلئے تقریب

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ملکہ کوہسار میں سیاحت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 سیاحت کے فروغ کے لیے ایچ یو سی اور کوہسار یونیورسٹی کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوہسار یونیورسٹی میں سیاحت کے فروغ کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر نے سیاحت کے فروغ کے لیے خدمات انجام دینے والوںکو اعزازی شیلڈ زپیش کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں