دوران عید تفریحی مقا مات پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیمز تعینات ہونگی

دوران عید تفریحی مقا مات پر ضلعی  انتظامیہ کی ٹیمز تعینات ہونگی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)عید الاضحی کے تینوں روز اسلام آباد انتظامیہ کے افسران فیلڈ میں موجود رہیں گے، خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔۔۔

 اسسٹنٹ کمشنرز ذمہ داریاں نبھائیں گے، مختلف تفریحی مقامات پر بھی ضلعی انتظامیہ کی ٹیمز تعینات ہونگی جبکہ امن و امان کی صورتحال کو معمول پر رکھنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنرز ڈیوٹی پر ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں