بگا شیخاں میں غیر قانونی ہا ؤسنگ سکیم کیخلاف ایکشن، تین کنٹینرز مسمار

 بگا شیخاں میں غیر قانونی ہا ؤسنگ سکیم  کیخلاف ایکشن، تین کنٹینرز مسمار

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سکیم سنچری ٹاؤن موضع بگا شیخاں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے تین کنٹینرز کو مسمار کر دیا ہے۔

  غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سکیم سنچری ٹاؤن موضع بگا شیخاں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے تین کنٹینرز کو مسمار کر دیا ہے۔ آپریشن ٹیم میں آر ڈی اے اور تھانہ روات کے حکام شامل تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں