آئی جی اسلام آ باد کی شہیداے ایس آئی محسن ظفر کی فیملی سے ملاقات

آئی جی اسلام آ باد کی شہیداے ایس آئی محسن ظفر کی فیملی سے ملاقات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی شہید اے ایس آئی محسن ظفر کی فیملی سے ملنے ان کے گھر گئے۔

آئی جی شہید کی بیوہ اور بچوں سے ملے، انہوں نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور ان کی خیریت دریافت کی ۔دریں اثنا آئی جی نے وفاقی دارالحکومت میں مختلف ناکوں کا دورہ کیا اور ناکوں پر تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں