سی پی او راولپنڈی کی زیرصدارت ا جلاس

سی پی او راولپنڈی کی  زیرصدارت ا جلاس

راولپنڈی (خبرنگار) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالدہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ضلع پولیس اور ٹریفک پولیس کے افسران کا اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحی کے موقع پر شہربھر میں کیے گئے سکیور ٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔۔

 سی پی او نے کہا عیدالاضحی، چاند رات کو مویشی منڈیوں، بازاروں، عید کی نماز کے اجتماعات پرشہریوں کی حفاظت کیلئے خصوصی سکیورٹی انتظامات کیے جائیں، ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے ضلعی پولیس اور ٹریفک پولیس مل کر پکٹس لگائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں