شہری آ ج قبرستانوں میں جاکر اپنے پیاروں کیلئے فاتحہ خوانی کرینگے

شہری آ ج قبرستانوں میں جاکر  اپنے پیاروں کیلئے فاتحہ خوانی کرینگے

اسلام آباد(ا پنے پورٹرسے )شہری عیدالاضحی پر اپنے رخصت ہونے والے پیاروں کو یاد کر نے کیلئے انکی آخری آرام گاہوں پر جاکر فاتحہ خوانی کریں گے ۔۔

اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول نچھاورکر ینگے اور ان کی مغفرت کیلئے دعا ئیں کرینگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں