راولپنڈی:صفائی آپریشن کیلئے 110ہیوی گاڑیاں اور 700سے زائد ورکرز فیلڈ میں موجود

راولپنڈی:صفائی آپریشن کیلئے  110ہیوی گاڑیاں اور 700سے  زائد ورکرز فیلڈ میں موجود

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا صفائی آپریشن کے تحت آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا سلسلہ جاری رہا۔۔۔

 شہر کی مختلف جگہوں سے 910ٹن سے زائد آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا، عید صفائی آپریشن کیلئے 110ہیوی گاڑیاں اور 700سے زائد ورکرز فیلڈ میں فرائض انجام دے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں