روات میں گدھی کے کان کاٹنے والے کیخلاف 13دن بعد مقدمہ درج

روات میں گدھی کے کان کاٹنے والے  کیخلاف 13دن بعد مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) گدھی کے کھیت میں جانے پر اعضا کاٹنے کا مقدمہ 13 دن بعد درج کر لیا گیا۔

 تھانہ روات پولیس کو تنویر حسین نے بتایا کہ 4جون کو میر ی گدھی شام کے وقت گھر آئی تو اس کے دونوں کان کٹے ہوئے تھے، معلوم ہوا کہ ارشد محمود ولد محمد یونس نے یہ کام کیا ہے، پولیس نے 13دن بعد مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں