اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورکشاپس24جون سے شروع ہونگی

 اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ورکشاپس24جون سے شروع ہونگی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2024 میں پیش کئے گئے ایم اے ،ایم ایس سی۔۔۔

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2024 میں پیش کئے گئے ایم اے ،ایم ایس سی، بی ایس اوربی ایڈ(او ڈی ایل پروگرامز)کے پہلے بیچ کی ورکشاپس کا شیڈول جاری کردیا ہے ، یہ ورکشاپس سوموار 24جون سے شروع ہوں گی اور29 جون تک جاری رہیں گی۔ہر کورس کی ورکشاپ6دن ہوا کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں