ٹریفک میں خلل ڈالنے پر ہار فروش گرفتار

ٹریفک میں خلل ڈالنے  پر ہار فروش گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے ہار فروش کو گرفتار کر لیا، تھانہ نصیرآباد پولیس کو ناصر ٹریفک وارڈن نے بتایا ۔۔

کہ ایک ہار بیچنے والا گاڑیوں کے آگے آکر گاڑیاں روک کر ہار فروخت کر رہا تھا جس سے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیش آرہی تھی، اسے گرفتار کر لیا، ملزم نے اپنا نام محمد رحمان بتایا، اس کے قبضے سے 24ہار برآمد ہوئے، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں