راولپنڈی، گرجا گھرو ں کی سکیورٹی کیلئے 400سے زائد پولیس اہلکار مامور

راولپنڈی، گرجا گھرو ں کی سکیورٹی کیلئے  400سے زائد پولیس اہلکار مامور

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیور ٹی کیلئے 400سے زائد افسران فرائض انجام دے رہے ہیں۔ سی پی او خالد ہمدانی نے کہا ہے۔۔

 کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ گرجاگھروں میں آنے وا لے شہریوں کو مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں