حکومت بجلی،گیس کے بلوں میں سلیب سسٹم ختم کرے ، پاکستان فلاح پارٹی

 حکومت بجلی،گیس کے بلوں میں سلیب  سسٹم ختم کرے ، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فلاح پارٹی صوبہ پنجاب شمالی کے صوبائی صدر سید راشد علی گردیزی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی اور گیس کے بلوں میں سے سلیب سسٹم ختم کرے۔۔۔

پاکستان فلاح پارٹی بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحا شا اضافے کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی، جو بھی پارٹی مہنگائی کے خلاف مہم چلا ئے گی ہم اس کیسا تھ ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان فلاح پارٹی صوبہ پنجاب شمالی کی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں