ایسی بات جو کسی بھی مکتب فکر کیلئے دل آزاری کا سبب ہو ممنوع ہے ، شیعہ علما کونسل

 ایسی بات جو کسی بھی مکتب فکر کیلئے دل  آزاری کا سبب ہو ممنوع ہے ، شیعہ علما کونسل

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ایسی کوئی بات جو کسی بھی مکتب فکر کیلئے دل آزاری کا سبب ہو ممنوع ہے ، عزاداری سید الشہدا ہمارا شرعی فریضہ اور قانونی و دستوری حق ہے ، اس بے مثال قربانی سے اسلام کو نئی زندگی ملی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں