والد پر تشدد کرنے والا گرفتار

 والد پر تشدد کرنے والا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) سول لائنز پولیس نے والد پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا۔

متاثرہ شہری نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا محسن جو نشے کا عادی ہے ،مجھ پر تشدد کرتا ہے، سول لائنز پولیس نے والدین تحفظ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم محسن کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں