محرم کے غیر روایتی جلو س نکالنے پر دومقدمات درج

محرم کے غیر روایتی جلو س  نکالنے پر دومقدمات درج

راولپنڈی (خبر نگار)محرم الحرام کے غیر روایتی جلوس نکالنے پر تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے دومقدمات درج کر لیے ،مقدمات کانسٹیبل عامر حمید کی درخواست پر درج کیے گئے ۔

محرم الحرام کے غیر روایتی جلوس نکالنے پر تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے دومقدمات درج کر لیے ،مقدمات کانسٹیبل عامر حمید کی درخواست پر درج کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں