نازیہ ابرار خان نے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس کا چارج چھوڑ دیا

 نازیہ ابرار خان نے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ  اینڈ فنانس کا چارج چھوڑ دیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)نازیہ ابرار خان نے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس راولپنڈی ڈویژن کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

نازیہ ابرار خان نے راولپنڈی کے ترقیاتی کاموں میں انتہائی پیشہ ورانہ طریقے سے اپنے فرائض انجام دیئے ۔ ڈویژنل انتظامیہ کے افسران نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ وہ اپنی اگلی اسائنمنٹ پر بھی کامیاب رہیں گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں