مندرہ،ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار زخمی

مندرہ،ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار زخمی

راولپنڈی (خبر نگار)ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، تھانہ مندرہ پولیس کو کانسٹیبل عبدالحسیب نے بتایا کہ۔۔۔

 جلوس ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ بانٹھ موڑکے قریب رکشہ نے میرے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے میں زخمی ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں