گاڑی میں حادثہ کے بعد آگ لگ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

گاڑی میں حادثہ کے بعد آگ لگ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی (خبرنگار) موٹروے پر تیز رفتارگاڑی کوحادثہ کے بعد آگ لگ گئی، ڈرائیور فرار ہو گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا۔

نصیر آباد پولیس کو سب انسپکٹر محمد اکرم موٹروے پولیس نے بتایا کہ کار نمبر ST-755مین ٹول پلازہ اسلام کی طرف سے رانگ سائیڈ سے آ رہی تھی کہ ہارڈ شولڈر کے ساتھ نصب لائٹ پول سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں آ گ لگ گئی جس پر قابو پالیا گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں