راولپنڈی کینٹ بور ڈ حکام کا مختلف علاقوں میں نالوں کا دورہ ، صفا ئی کا جائزہ لیا

راولپنڈی کینٹ بور ڈ حکام کا مختلف علاقوں  میں نالوں کا دورہ ، صفا ئی کا جائزہ لیا

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کینٹ بور ڈ کے سید علی عرفان نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں نالوں کا دورہ کیا۔

 نکاسی آب اور صفا ئی کے کام کا جائزہ لیا اورتمام افسران کو فیلڈ میں متحر ک رہنے کی ہدایات جاری کیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں