راولپنڈی تعلیمی بورڈ، میٹرک دہم کی داخلہ فیس کا شیڈول جا ری

راولپنڈی تعلیمی بورڈ، میٹرک دہم  کی داخلہ فیس کا شیڈول جا ری

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے امتحان میٹرک دہم کلاس کی داخلہ فیس کا شیڈول جاری کردیا۔۔۔

 جس کے مطابق میٹرک امتحان 2024سپلی فیل ، فریش کمپوزٹ جماعت دہم دوسرا سالانہ، 20اگست سے شروع ہو گا، سنگل فیس کے ساتھ 10 جولائی سے 22جولائی تک داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں