پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے شہری سے پیسے بٹورنے والا سا بق پولیس افسر گرفتار

پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے شہری سے  پیسے بٹورنے والا سا بق پولیس افسر گرفتار

اسلام آباد (دنیا نیوز) پولیس میں بھرتی کروانے کے بہانے پیسے بٹورنے والے سا بق پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ملزم محمد ادریس نے شہری سے بندے کو بھرتی کروانے کے لیے رقم لی تھی ۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں