ترنول سے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 5رکنی گروہ گرفتار

ترنول سے راہزنی کی وارداتوں  میں ملوث 5رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ ترنول پولیس نے راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پا نچ رکنی \"ارمانی گروہ\"کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا ۔

ملزمان کی شناخت محمدگل، تنو یر، عمر خا ن، اظہر سلیم اورگلبا ز کے ناموں سے ہوئی ،ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔ انہوں نے تھا نہ شالیمار، تھا نہ گولڑ ہ اور تھا نہ تر نو ل کے علا قوں میں راہزنی کی متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں