وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر آج مری میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے

 وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر آج  مری میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر وفاقی محتسب کے ایڈوائزر آج(جمعرات)جناح ہال مری کے دفتر میں کھلی کچہری لگائیں گے۔۔۔

 جس میں وفاقی اداروں کے افسران بھی موجود ہوں گے۔ وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلاف شکایات سن کر ان کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کو موقع پر ہی ہدایات دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں