عابد قیوم سلہری سی او پی 29انٹرنیشنل ایڈوائزری کمیٹی کے رکن مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو سی او پی 29 انٹرنیشنل ایڈوائزری کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا گیا۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو سی او پی 29 انٹرنیشنل ایڈوائزری کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا گیا۔ یہ فیصلہ سی او پی 29 انٹرنیشنل ایڈوائزری کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں کیا گیا۔