13جولا ئی کشمیر کی تاریخ کا سنگ میل ،حریت کا نفرنس

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں کنونیر غلام محمد صفی کی سربراہی میں ایک سیمینار منعقد ہوا۔
شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں کنونیر غلام محمد صفی کی سربراہی میں ایک سیمینار منعقد ہوا، مقررین نے کہا 13 جولائی کشمیر کی تاریخ کا سنگ میل ہے۔ عالمی برادری کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کا نوٹس لے۔