سینیٹر روبینہ خالد کا کے پی میں بی آئی ایس پی دفاتر کا دورہ

  سینیٹر روبینہ خالد کا کے پی میں  بی آئی ایس پی دفاتر کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے خیبرپختونخوا میں تحصیل گھاگھرا اور امبیلا میں بی آئی ایس پی کے دفاتر کا دورہ کیا اور مستحقین کی شکایات سنیں۔

 روبینہ خالد نے خواتین کو یقین دلایا کہ بی آئی ایس پی عملہ ان سے عزت و احترام کے ساتھ پیش آئے گا اور ان کے مسائل حل کیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں