چیئرمین سی ڈی اے کا زیر تعمیر منصوبوں کا معائنہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے گزشتہ روز اسلام آباد ماڈل جیل، سیکٹر C-16 اور پارک روڈ توسیع منصوبے کا بھی دورہ کیا۔۔۔
تعمیراتی کام میں سست روی پر کنٹریکٹر کی سرزنش کی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے سٹریٹ ڈاگ پا پولیشن کنٹرول سینٹر کا دورہ بھی کیا اور کتوں کی بہتر دیکھ بھال کرنے کی ہدایت کی۔