3کروڑ روپے خورد برد کرنے پر مقدمہ کا اندراج

3کروڑ روپے خورد برد  کرنے پر مقدمہ کا اندراج

راولپنڈی (خبرنگار) 3کروڑ روپے خورد برد کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تھانہ سٹی پولیس کو شیر رحمان نے بتایا کہ پراپرٹی کا کام کرتا ہوں۔۔

 ابوبکر نے مجھ سے امانتا ًرقم 3کروڑ روپے لی اور ایک معاہدہ تحریر کیا، اب وہ میری رقم دینے سے انکاری ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں