حضرت امام حسینؓ نے سب کچھ قربان کر کے پرچم اسلام بلند کیا:ثمینہ احسان

حضرت امام حسینؓ نے سب کچھ قربان  کر کے پرچم اسلام بلند کیا:ثمینہ احسان

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کہا حضرت امام حسینؓ کی زندگی مبارک صبح قیامت تک آنے والی نسلوں کیلئے مینارہ نور ہے۔۔۔

 آپ نے اپنا سب کچھ قربان کرکے پرچم اسلام کو ہمیشہ کیلئے سربلند کر دیا، ان کی سیرت سے استفادہ کرتے ہوئے دین کی سربلندی کیلئے ہمیں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کاعہدکرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا سیدنا امام حسینؓ کی فکر کو اپنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں