چیئر پر سن بی آ ئی ایس پی سے صدر بینک الفلاح کی ملاقات

 چیئر پر سن بی آ ئی ایس پی سے  صدر بینک الفلاح کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بینک الفلاح کے صدر، سی ای او عاطف باجوہ اور ڈیجیٹل بینکنگ گروپ ہیڈ یحییٰ خان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات کی ۔۔۔

جس میں مستحق خواتین کو رقوم کی تقسیم میں شفافیت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے بینک کے نمائندوں پر زور دیا کہ وہ بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کو بطور کلائنٹس ترجیح دیں اور وظیفہ کی رقم سے کٹوتیوں کو ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں