نشہ سے منع کر نے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

نشہ سے منع کر نے پر  شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ نظام پور نمل بالا میں آئس کا نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر نے بچوں کے سامنے فائرنگ کرکے 20سالہ بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

 مقتولہ کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دی گئی، بھائی حسین خٹک کی مدعیت میں تھانہ نظام پور میں مقدمہ درج کر کے ملزم امتیاز کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں