شہر کی دنیا:-ڈاکٹر عظیم الدین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین منتخب

ڈاکٹر عظیم الدین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین منتخب

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
ڈاکٹر عظیم الدین قومی اسمبلی قائمہ  کمیٹی تعلیم کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ و ثقافت نے متفقہ طور پر ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو چیئرمین منتخب کر لیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان کا انتخاب گزشتہ روز قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ کمیٹی کے چیئرمین کیلئے تجویز کنندہ راجہ خرم نواز اور تائید کنندہ محمد اسلم گھمن تھے۔ ڈاکٹر عظیم الدین این اے 133قصور تھری سے تحریک انصاف کی حمایت سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے ممبر قومی اسمبلی بنے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں