زیرحراست قیدی فرار، ایڈیشنل ایس ایچ او جمرود کیخلاف مقد مہ درج

زیرحراست قیدی فرار، ایڈیشنل ایس  ایچ او جمرود کیخلاف مقد مہ درج

خیبر (نمائندہ دنیا) جمرود پولیس کی حراست سے قیدی فرار ہوگیا، ایڈیشنل ایس ایچ او جمرود پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ فاروق نامی قیدی کو مبینہ طور پر بیماری کی وجہ سے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں فرار ہوگیا۔

جمرود پولیس کی حراست سے قیدی فرار ہوگیا، ایڈیشنل ایس ایچ او جمرود پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ فاروق نامی قیدی کو مبینہ طور پر بیماری کی وجہ سے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں