ہمک میں جھگی سے ماں اور 2 نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

ہمک میں جھگی سے ماں اور 2 نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ ہمک کے علاقے میں ماں اور 2 نومولود بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشیں تھانہ ہمک کی حدود میں قبرستان کے قریب ایک جھگی سے ملیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس حکام کے مطابق خاتون نشے کی عادی، عرصہ سے ایک جھگی میں رہائش پذیر تھی۔ بظاہر واقعہ زچگی کے دوران ماں اور بچوں کی موت کا لگتا ہے، ہمک پولیس نے تینوں لاشیں تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں