12اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ عناصر گرفتار

12اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 اشتہاریوں سمیت 16 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ گولڑہ پولیس نے محمد حسین سے 520 گرام ہیروئن، کھنہ پولیس نے محمد اشرف سے پستول برآمد کیا، تھانہ ہمک پولیس نے بغیر اجازت گیس ریفلنگ کرنے پر ملزم عادل حسین کو گرفتار کیا، تھانہ نیلور پولیس نے مصری خان سے پستول معہ ایمونیشن برآمد کیا۔ ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کر لئے گئے، اس دوران 12اشتہاری مجرم بھی حراست میں لیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں