راولپنڈی، مختلف علاقوں سے 2 لڑکے اور ایک لڑ کی اغوا

راولپنڈی، مختلف علاقوں سے  2 لڑکے اور ایک لڑ کی اغوا

راولپنڈی (خبر نگار)دو لڑکوں اور ایک لڑکی کو اغوا کر لیا گیا۔ تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں دوست محمد کی بھتیجی (ا) کو،دھمیال کی حدود میں فیض الرحمن کے بھائی فدا کو، دھمیال کی حدود میں چودھری شفقت محمود کے بیٹے آفاق کو اغوا کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

دو لڑکوں اور ایک لڑکی کو اغوا کر لیا گیا۔ تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں دوست محمد کی بھتیجی (ا) کو،دھمیال کی حدود میں فیض الرحمن کے بھائی فدا کو، دھمیال کی حدود میں چودھری شفقت محمود کے بیٹے آفاق کو اغوا کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں