مارگلہ ہلز میں 3 اسفالٹ پلانٹس سیل

مارگلہ ہلز میں 3 اسفالٹ پلانٹس سیل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اسلام آباد میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں شروع۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مارگلہ ہلز میں واقع 3اسفالٹ پلانٹس کو سربمہر کر دیا گیا۔ ایچ ڈی سی، سی اے ایف اور عارف کوکے اسفالٹ پلانٹس کو سربمہر کیا گیا، آپریشن میں ڈی سی سی ڈی اے، مجسٹریٹ آئی سی ٹی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں