شہر کی دنیا:- یوم آزادی پر سکیورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ

یوم آزادی پر سکیورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
 یوم آزادی پر سکیورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد میں یوم آزادی پر سکیورٹی انتظامات کو موثر بنانے اور امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 فلیگ مارچ میں اسلام آباد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں نے حصہ لیا، فلیگ ما رچ پاکستان سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو ا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا واپس پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اختتام پذیر ہو ا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے کہا کہ فلیگ ما ر چ کا بنیا د ی مقصد وفاقی دارالحکومت میں یو م آ زادی کے مو قع پر سکیورٹی کو مزید مو ثر بنا نا ہے۔،امن و اما ن کی صورت حا ل کو بر قرار رکھنا اور کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں