بہارہ کہو میں نیشنل بینک اعتماد اسلامک برانچ کا افتتاح

بہارہ کہو میں نیشنل بینک اعتماد  اسلامک برانچ کا افتتاح

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) نیشنل بینک اعتماد اسلامک برانچ کا بہارہ کہو میں افتتاح کیا گیا، ڈویژنل ہیڈ احسن بھٹہ، جی ایم گل بہار، صائمہ رحیم ریجنل ہیڈ شہاب الدین وانی اور بزنس ہیڈ طارق خٹک نے برانچ کا افتتاح کیا۔

تقریب میں شکیل عباسی، سابق چیئرمین اشتیاق ملک، ڈاکٹر حسنین اور منظور شاہ سمیت تاجر تنظیموں کے عہدیدار بھی شریک ہوئے، مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نئی برانچ کھلنے سے عوام اور تاجروں کو سہولت ملے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں