عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں محفل نعت 16ستمبر کو میڈیا ٹاؤن میں ہو گی

عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں محفل  نعت 16ستمبر کو میڈیا ٹاؤن میں ہو گی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں محفل نعت 16ستمبرکو بعد نماز عشا جامع مسجد انوار مدینہ میڈیا ٹاؤن بلاک اے میں ہوگی۔

 جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں محفل نعت 16ستمبرکو بعد نماز عشا جامع مسجد انوار مدینہ میڈیا ٹاؤن بلاک اے میں ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں