دو ہفتوں کے دوران 382ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں، راولپنڈی پولیس

دو ہفتوں کے دوران 382ان فٹ  گاڑیاں بند کی گئیں، راولپنڈی پولیس

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔۔

 14روز کے دوران 382ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں، 3008پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، قانون کی خلاف ورزی پر 30لاکھ 23ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے جبکہ غفلت کے مرتکب 24ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کیے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں