قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار

قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ کرپا پولیس نے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا، مجرم کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

شہری نے درخواست دی تھی کہ اس کے بیٹے کاوش حسین ستی کو ملزمان شکیل، شان اور غفور صدیقی نے قتل کر دیا ہے، پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے اشتہاری مجرم غفور صدیقی کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں