وزارت خارجہ نے آن لائن اپوسٹل سروسز کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (وقائع نگار) درخواست دہندگان کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ اسلام آباد نے بدھ 11 ستمبر 2024سے آن لائن اپوسٹل سروسز کا آغاز کر دیا ہے ۔وزارت خارجہ نے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر آویزاں کر دی ہیں۔
درخواست دہندگان کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ اسلام آباد نے بدھ 11 ستمبر 2024سے آن لائن اپوسٹل سروسز کا آغاز کر دیا ہے ۔وزارت خارجہ نے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر آویزاں کر دی ہیں۔